Urdu – محمدن وے، ایک روحانی خزینہ ہے جس میں قرآن مجید ، درود شریف ، مسنون دعائیں، مولا…
محمدن وے، ایک روحانی خزینہ ہے جس میں قرآن مجید ، درود شریف ، مسنون دعائیں، مولانا شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کے مختلف موضوعات پر آرٹیکلز ، اسلامی مہینوں کے اسرار، سب کچھ دستیاب ہے— یہ ایپ بالکل مفت ہے— اس میں شامل ہے :
⭐️ قرآنِ مجید،
⭐️ درود شریف کا مجموعہ
⭐️ صلوٰات و دلائل الخیرات(جن کو آپ سُن بھی سکتے ہیں)
⭐️ کتابیں : تراجم کے ساتھ عربی، فارسی اور اردو کی نعتیہ کلام
⭐️ اولیاء کرام کی مقبول دعاء و مناجات
⭐️ نماز کے دوران پڑھی جانے والی مسنون دعائیں
⭐️ مقدس ایام کے وظائف
⭐️ اسلامی مہینوں کے خاص اوراد
⭐️ آڈیو اور ویڈیو فائلوں کی لائبریری
اسلامی معلومات کے اس جامع اور مفید ذریعے کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ان لنک کو کلک کیجئے اور برکتیں سمیٹیے
Google Playگوگل پلے
https://play.google.com/store/apps/details…
App Store ایپ سٹور
https://apps.apple.com/us/app/muhammadan-way/id1244297852
مولانا شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی مُستند اسلام پھیلانے (اشاعتِ اسلام) کی کاوشوں میں اپنا حصہ ڈالنے کیلئے دل کھول کر عطیات دیجئے !
https://fzhh.org/donate
Source