Urdu – |The Purity of the Teen (Soil) is what makes the Seed Perfect| They come into …
|The Purity of the Teen (Soil) is what makes the Seed Perfect|
They come into our life and say, no, no, these servants of Allah (AJ) – they (saints) understood they’re just a seed. And as soon as they plant themself into the soil, they understood that it wasn’t them that was going to be anything, but the power of the soil. So, it means the good teen (soil). When we say Sayyidina TaHa ﷺ, RasulAllah, Tahir ul Hadi (Purified Guided), and the perfected teen, a perfected soil. That whatever you plant into that soil will come out something perfect. Allah (AJ) not caring about the seed, the seed good or bad, doesn’t make a difference. They say, whatever I put into this soil is going to come beautiful.
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ (١٢)
23:12 – “Wal laqad khalaqna al Insana min sulalatin min Teen.” (Surat Al-Muminoon)
“And certainly did We create man from an extract of clay (water and dirt).” (The Believers, 23:12)
As Sayyed Shaykh Nurjan Mirahmadi Naqshbandi Q
|طین(مٹی) کی پاکیزگی ہی بیج کو کامل بناتی ہے|
یہ (مشائخ)ہماری زندگی میں تشریف لاتے اور فرماتے ہیں ، کہ’ نہیں نہیں ‘، اللہ کے یہ بندے (اولیائے کرام) سمجھ چکے ہیں کہ وہ صرف ایک بیج ہیں اور جیسے ہی انہوں نے اپنے آپ کو مٹی میں بویا ، وہ سمجھ گئے کہ یہ وہ نہیں تھے جو کچھ بننے والے تھے بلکہ یہ مٹی کی طاقت ہے۔ تو ، اس کا مطلب ہے مٹی کامل ہے۔ سو اس کا مطلب ہے کہ جب ہم سیدنا طہ ﷺ ، رسول اللہﷺ، طاہر الہادی،کہتے ہیں تو یہ کامل طین، ایک کامل مٹی ہیں۔ کہ جو کچھ بھی آپ اس مٹی میں لگائیں گے وہ کامل و اکمل نکلے گا۔ اللہ (عزوجل) بیج کی پرواہ نہیں کررہا ، بیج اچھا ہے یا برا ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہ فرماتے ہیں، میں نے جو کچھ بھی اس مٹی میں ڈال دیا وہ خوبصورت نکلنے والا ہے۔
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ
(23:12)
"اور بیشک ہم نے آدمی کو چنی(انتخاب کی) ہوئی مٹی سے بنایا"
(سورہ المومنون، آیت 12)
السید شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی ق